ٹبی سٹی، گیس پا ئپ لیکچ کے با عث آ گ بھڑ ک اٹھی، خو ف وہر اس پھیل گیا

ٹبی سٹی، گیس پا ئپ لیکچ کے با عث آ گ بھڑ ک اٹھی، خو ف وہر اس پھیل گیا

  

لا ہور (وقائع نگار) تھا نہ ٹبی سٹی کے علا قہ میں گیس پا ئپ لیکچ کے با عث آ گ بھڑ ک اٹھی جس کے نتیجہ میں خو ف وہر اس پھیل گیا، علا قہ کی خو اتین او ر بچے خو ف زدہ ہو کر گھر وں سے با ہر نکل آ ئے ،اطلا ع ملتے ہی امد ادی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں ۔بتا یا گیا ہے کہ ٹبی سٹی کے علا قہ چیت رام روڈ پرگز شتہ صبح اچا نک گیس کی مین پا ئپ لا ئن میں آ گ بھڑ ک اٹھی جس سے علا قے میں خو ف وہر اس پھیل گیا ، قر یبی رہا ئشی خو فز دہ ہو کر گھر وں سے با ہر نکل آئے اور اپنی مد د آ پ کے تحت آ گ پر پا نی ڈال کر قا بو پا نے کی کو شش کر تے رہے۔بعد ازاں اطلا ع ملنے پر سو ئی گیس کا عملہ اور امد ادی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں جنہو ں نے کا فی کو ششو ں کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا ۔

مزید :

علاقائی -