سرکاری ہسپتالوں میں خواتین مریضوں کی توہین کا سلسلہ بند کیا جائے،ڈاکٹر شبیر

سرکاری ہسپتالوں میں خواتین مریضوں کی توہین کا سلسلہ بند کیا جائے،ڈاکٹر شبیر

  

لاہور ( اپنے خبر نگار سے ) پاسبان لاہور کے نائب صدر ڈاکٹرشبیر مغل نے وزیر اعلی پنجاب صوبائی وزیرصحت اور سیکر ٹر ی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ و ہ سرکاری ہسپتالوں میں خواتین مریضوں کی توہین و تذلیل کے واقعات کا نوٹس لیں اور مریضوں (زچہ بچہ )پر تجربات کر کے انہیں ڈپریشن اور مزید بیماریوں میں مبتلاہونے سے بچائیں پاسبان پاکستان کو خواتین کی بڑی تعداد نے ہسپتالوںں کے عملے کی بد اخلاقی اور بدتمیزی پر مبنی روےئے کی شکایات کی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -