ایم فل کمیونٹی میڈیسن پارٹ ون کے امتحانات کا داخلہ فارم شیڈول

ایم فل کمیونٹی میڈیسن پارٹ ون کے امتحانات کا داخلہ فارم شیڈول

  

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے25جنوری 2016ء سے شروع ہونے والے ایم فل کمیونٹی میڈیسن پارٹ ون اینول 2014ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے شیڈول جاری کردیا ہے۔ ۔تفصیلات کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ14جنوری 2016ء ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ15جنوری 2016ء ہے۔

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -