ملزم کے خلاف گواہ پیش نہ کرنے پر 5پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

ملزم کے خلاف گواہ پیش نہ کرنے پر 5پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

  

لاہور( نامہ نگار ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم کے خلاف گواہ پیش نہ کرنے پر 5پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دیدیا،گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم عثمان کے خلاف گواہ پیش کرنے میں ناکامی پر پولیس اہلکار اورنگزیب، ریاض اور نصیر سمیت5 اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔پولیس اہلکار گزشتہ کئی سماعتوں پر ملزم عثمان کے خلاف گواہ پیش کرنے میں ناکام رہے۔

مزید :

صفحہ آخر -