عارف اقبال بھٹی اور طارق بھٹی کی والدہ انتقال کر گئیں

عارف اقبال بھٹی اور طارق بھٹی کی والدہ انتقال کر گئیں

  

لاہور (پ ر) مقامی اخبار کے کمپیوٹر انچارج عارف اقبال بھٹی اور طارق بھٹی کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج صبح 8 بجے ان کی رہائش گاہ بلاک نمبر 13-B1، مکان نمبر 84 ٹاؤن شپ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -