عرس مبارک
لاہور (پ ر) ممتاز عالم دین حضرت علامہ پیر قاری عبدالرشید سیالوی کا تیسرا سالانہ عرس مبارک آج صبح 10تا دوپہر 2:30 تک زیر صدارت صاحبزادہ پیر عطاء المصطفیٰ مدنی اور زیر نگرانی صاحبزادہ بدرمحی الدین بدر آستانہ عالیہ رزاقیہ قلندریہ نزد یوسف نگر بند روڈ راوی کنارے لاہور ہو گا ۔