باقر النمر کی شہادت پر سیمینار

باقر النمر کی شہادت پر سیمینار

  

لاہور(پ ر)شہادت مجاہد عظیم شہید جرات آیت اللہ باقر النمر کے حوالے سے آئی ایم او پاکستان کے زیر اہتمام المصطفی ہاؤس مسلم ٹاؤن موڑ وحدت روڈ میں آج شام 7بجے سیمینار ہو گا جس سے حجۃ الاسلام و المسلمین آغا علی مرتضیٰ زیدی خطاب کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -