افتخار سیفی کی جانب سے محفل نعت آج ہو گی

افتخار سیفی کی جانب سے محفل نعت آج ہو گی

  

لاہور(پ ر)معروف نعت خواں افتخار احمد قادری سیفی کی جانب سے سالانہ محفل نعت آج بروز اتوار بعد نماز عشاء مین بازار سید پور ملتان روڈ نزد سانول پی سی او رہائش گاہ ملک محمد شفیع پر منعقد ہو گی۔ علامہ قاری محمد صدیق چشتی خصوصی خطاب کرینگے۔ حافظ مرغوب احمد ہمدانی، سید ثقلین حیدر، محمد احمد رضا، میاں مقصود احمد، مدثر قادری، ساجد نوری، حیدر علی فریدی اور دیگر ممتاز نعت خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے

۔ محفل کی صدارت حاجی محمد اقبال کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -