دبئی سے نیا جہاز بھیج رہے ہیں، ریجنل چیف شاہین ائیر لائنز ایم اے ثقلین

دبئی سے نیا جہاز بھیج رہے ہیں، ریجنل چیف شاہین ائیر لائنز ایم اے ثقلین

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)شاہین ائیر لائنز کے ریجنل چیف ایم اے ثقلین نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جہاز کی خرابی کی وجہ سے شیڈول ڈسٹرب ہوا ہے دبئی سے نیا جہاز بھیج رہے ہیں کلیرنس ملنے کے ساتھ ہی تمام عمرہ زائرین پاکستان پہنچ جائیں گے انہوں نے کہا جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا گیا خرابی جہاز کی وجہ سے ایسا اچانک مجبوری میں ہوا تمام زائرین کو واپس لانے کے لیے ہنگامی انتظامات کر رہے ہیں تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -