سماجی شخصیت فوزیہ امیر کاغریبوں کیلئے ہسپتال بنانے کااعلان

سماجی شخصیت فوزیہ امیر کاغریبوں کیلئے ہسپتال بنانے کااعلان
سماجی شخصیت فوزیہ امیر کاغریبوں کیلئے ہسپتال بنانے کااعلان

  

لاہور(پ ر) علی ویو گارڈن اور بھٹہ چوک کی مشہور سماجی ورکر خاتون فوزیہ امیر نے بھٹہ چوک لاہور کینٹ کے قریب غریبوں کے لئے ایک ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں مستحق اور غریب لوگوں کا علاج معالجہ فری کیا جائے گا اس پر بات کرتے ہوئے فوزیہ نے کہا کہ تمام سیاستدان اور رفاعی کام کرنے والے دعوے تو بڑے بڑے کرتے ہیں لیکن اپنے مقاصد حاصل کر کے غریبوں کے بارے میں نہیں سوچتے

انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ جو ہسپتال ہم بنائیں گے وہ صحیح معنوں میں غریب عوام کے لئے ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -