تخت بھائی ،پی ٹی آئی کے ایم این اے کا فلائی اوور منصوبے کا معائنہ

تخت بھائی ،پی ٹی آئی کے ایم این اے کا فلائی اوور منصوبے کا معائنہ

  

تخت بھا ئی (نامہ نگار ) تحر یک انصا ف کے ممبر قو می اسمبلی علی محمد خان نے این ایچ اے حکا م کے ہمر اہ تخت بھا ئی فلا ئی اوور منصو بے کے تعمیرا تی کا م کا معا ئنہ کیا تحصیل کو نسلر یو سی پٹ بابا مو سیٰ خا ن بھی انکے ہمرا ہ تھے ۔ممبر قو می اسمبلی علی محمد خان نے فلا ئی اوور کے مختلف حصو ں میں جا ری تعمیراتی کا م کا جا ئز ہ لیا اور متعلقہ این ایچ اے حکا م کو ہدا یت کی کہ وہ جلد از جلد تعمیراتی کا م پا یہ تکمیل تک پہنچا ئے اور سر وس رو ڈ کو بھی قا بل استعما ل بنا یا جا ئے تا کہ عوا م کی مشکلا ت حل ہو سکیں اور فلا ئی اوور کے با عث ٹر یفک اور علا قے کے عوا م کی مشکلا ت کا تدار ک ہو سکیں ۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -