شناختی کارڈ ٹوکن کے حصول کیلئے عوام مشکلات سے دو چار

شناختی کارڈ ٹوکن کے حصول کیلئے عوام مشکلات سے دو چار

  

تنگی(نما ئند ہ پاکستان) تحر یک انصا ف نے پختو نخوا میں تبد یلی لا ئی ۔عا م شہر ی کو نادرا آفس میں ٹو کن کیلئے بھی خوا ر ہو نا پڑ تا ہے۔نا درا آفس تنگی میں عو ام کو بے جا مشکلا ت میں ڈا لنے اور ہتک ا میز رو یہ ا حتیا ر کر نے وا لے ا ہلکا رکے خلا ف کارروا ئی کی جا ئے ان حیا لا ت کا اظہا ر متا ثرہ شحص گو ہر نے صحا فیو ں سے کی ا نہو ں نے کہا کہ میں اسلا م آبا د میں نو کر ی کر تا ہو ۔میرا قو می شنا ختی میں ٹا یم ختم ہو گیاجس کی ر ینو ل کیلئے چھٹی لیکر تنگی نادرا آفس ا گیا لیکن نا درا آفس اہلکا ر عر فا ن ٹو کن د ینے سے ا نکا ر کر دیا میں نے ان کو سمجھا نے کی بہت کو شش کی کہ میر ی نو کر ی کا سو ال ہے اور ا تنی دور سے پھر ا نا مشکل ہے لیکن ا س نے میر ی ایک با ت بھی نہیں سنی اور ہتھک ا میز رو یہ ا ختیا ر کر کے صا ف انکا ر کر دیا ۔انہو ں نے نادرا کے ا علی حکا م سے مطا لبہ کیا کہ نادرا آفس تنگی کے ا ہلکا ر عر فا ن کے خلا ف انکو ئر ی کر کے کارروا ئی کی جا ئے تا کہ عا م شہر یو ں کو ا یسے مسا ئل کا سا منا نہ ہو ۔اور کے پی کے حکو مت منظر عا م پر انے وا لے ایسے اہلکا رو ں کے خلا ف سخت اقدا ما ت اٹھا کر ث ابت کر یں کہ وہ جو کہتے ہے کر کے د کھا تے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -