مٹہ ،پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

مٹہ ،پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان ) پاک فوج کی جانب سے مٹہ کی علاقے شور نمل میں فری میڈیکل کیمپ کا قیام تفصیلات کیمطابق پاک فوج وکذا رجمنٹ کے جانب سے مٹہ کیعلاقے شور لوئے نمل میں فری میڈیک کیمپ کا قیام کیاجسمیں علاقے کے تقریبا پانچ سو افرادبچوں اور خواتین سمیت نے اکر علاج معالجہ کیا اس موقع پر پاک فوج کے دو ڈاکٹر اور دو سول ڈاکٹران نے مریضوں کا معائنہ کیا انہیں مفت ادویات دئے اس موقع پر پاک فوج وکذا رجمنٹ کے لیفٹننٹ کرنل کامران رشید نے کہا کہ پاک فوج علاقے میں امن امان کے بحال رکھنے کے علاوہ بھی عوام کے مسائل میں کمی کیلئے اپنے کو شش جاری رکھیں گی اور اس ضمن میں پاک فوج انتظامیہ سے ملکر کام کریگی۔اس کمیہپ میں میجر طاہر ،کیپٹن نعیم نے بھی شرکت کی جبکہ علاقے کے عوام نے پاک فوج کیجانب سے لگائے گئے فری میڈیک کیمپ پر شکریہ ادا کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -