نا صر جما ل کی والدہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت

نا صر جما ل کی والدہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینراور شعبہ اطلا عات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر نا صر جما ل کی والد ہ نفیسہ خاتون کا دل کا دورہ پڑہنے کے باعث انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہا ر کیا ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے نا صر جما ل سمیت سوگو ار لو احقین سے تعزیت کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے مغفر ت کیلئے اللہ تعالی کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو مہکی مغفرت فرمائے اورجنت میں اعلی مقام عطا ء فر ما ئیے اورناصر جمال سمیت تمام سوگوارلواحقین کو صبر وجمیل عطا ء کر ئے ۔دریں اثناء مرحومہ کا فاتحہ سوئم 11 جنوری بروز پیر انکی رہائش گاہ نارتھ کراچی بلاک 11/C-3 میں ہوگا، مرحومہ نے پسماندہ گان میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑے ہیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -