رشید گوڈیل کیس ،نامزد ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

رشید گوڈیل کیس ،نامزد ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رشید گوڈیل کیس میں نامزد ملزم کے دھماکہ خیز مواد کیس میں ناقابل ضمانت وارنت جاری کردیئے ہیں ۔رشید گوڈیل حملہ میں مبینہ نامزد ملزم شاہد بکک اور احسان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ کسی میں جاری کیئے ملزمان پر گلبرگ اور گلبہار تھانے میں مقدمات درج تھے جہاں سے ملزمان نے ضمانت حاصل کی اور اس کے بعد سے وہ مقدمہ میں مفرور ہیں

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -