دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں گرفتارملزم کی ضمانت منظور

دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں گرفتارملزم کی ضمانت منظور

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کے ایم سی ملازم اور سیاسی جماعت کے کارکن ابراہیم کی ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی سیاسی جماعت کے کارکن اور کے ا یم سی ملازم ابراہیم کو فیروز آباد پولیس نے جنوری 2015میں غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -