آئی سی آئی پل پر ٹرالر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی

آئی سی آئی پل پر ٹرالر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی

  

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں ماڑی پور کے قریب آئی سی آئی پل پر ٹرالر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 3افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق شناخت کی محمد وحید کے نام سے ہوئی ہے ۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور تیز رفتار ٹرالر الٹ گیا ۔واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ۔زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -