صابرہ بی بی قتل کیس میں ملوث ملزمان تاجی کھوکھر وغیرہ کے خلاف سماعت 16جنوری تک ملتوی

صابرہ بی بی قتل کیس میں ملوث ملزمان تاجی کھوکھر وغیرہ کے خلاف سماعت 16جنوری ...

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے صابرہ بی بی قتل کیس میں ملوث ملزمان تاجی کھوکھر وغیرہ کے خلاف سماعت 16جنوری تک ملتوی کر دی ہے گزشتہ روز سماعت کے موقع پر تمام ملزمان عدالت میں موجود تھے ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات کی وجہ سے وکلاء کے عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے سماعت 16جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -