شادی کی رات دلہے کی دلہن کو ساتھ بٹھا کر ڈرافٹنگ، شہری دنگ رہ گئے

شادی کی رات دلہے کی دلہن کو ساتھ بٹھا کر ڈرافٹنگ، شہری دنگ رہ گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپورٹس کار کا شوقین دلہا شادی کی رات دلہن کو میرج ہال سے گھر لے جانے کی بجائے کھلی سڑک پر لے گیا اور اپنی برانڈ نیو کار میں ڈرفٹنگ کر کے اپنی شادی کی رات کو یادگار بنایا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق روشنیوں کے شہر کراچی میں رہنے والے اسامہ کو بچپن سے ہی سپورٹس کار کو شوق تھا اور وہ اپنے اسی شوق کے ذریعے اپنی شادی کو یاد گار بنانا چاہتا تھا۔اس نے شادی کی رات میرج ہال سے اپنی دلہن کو ساتھ لیا اور اپنی سپورٹس کار میں سیدھا ایک کھلی سڑک پر پہنچ گیا جہاں اس نے اپنی دلہن کے ہمراہ ڈرفنٹگ اور کار سے مختلف کرتب کر کے خوب انجوائے کیا۔ ڈرفٹنگ کے بعد اسامہ کی نئی نویلی دلہن کا کہنا تھا کہ ابتداء میں انہیں ڈر لگا لیکن اس بعد انہیں بہت مزا آیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -