کراچی اسٹاک ایکس چینج کی ویب سائٹ کا نام تبدیل

کراچی اسٹاک ایکس چینج کی ویب سائٹ کا نام تبدیل

  

کراچی (اکنامک رپورٹر) کراچی اسٹاک ایکس چینج (کے ایس ای) کی ویب سائٹ کا نام تبدیل کردیا گیا ہے ۔کراچی اسٹاک ایکس چینج کی نئی ویب سائٹ کا نام پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) کردیا گیا ہے ۔اب کراچی اسٹاک ایکس چینج کے شیئروز www.psx.com.pkکے ذریعہ دیکھے جاسکیں گے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا باقاعدہ آغاز 11 جنوری 2016کوکیا جائے گا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -