اقصادی راہداری منصوبہ کی دستاویزارت شیئر کی گئی ہیں: احسن اقبال

اقصادی راہداری منصوبہ کی دستاویزارت شیئر کی گئی ہیں: احسن اقبال
اقصادی راہداری منصوبہ کی دستاویزارت شیئر کی گئی ہیں: احسن اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی چوہدری احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقصادی راہداری منصوبہ کی دستاویزارت شیئر کی گئی ہیں ۔ منصوبہ کو سیاست کی نظر کرنا نہایت غیر ذمہ دارانہ فعل ہے ۔احسن اقبال نے ایک بیان میں کہا کہ راہداری منصوبہ کی کوئی چیز مخفی نہیں تمام تفصیلات اے پی سی میں پیش کی گئیں راہداری منصوبہ کو سیاست کی نظر کرنا نہایت غیر ذمہ دارانہ فعل ہے ۔ احسن اقبال نے کہا کہ جو چیز پہلے مرحلہ میں کہیں شامل نہیں اس پر تنازعہ کھڑا کرنا ناقابل فہم ہے پسماندہ علاقوں سمیت بلوچستان کو اقتصادی راہداری منصوبہ سے سب سے زیادہ فائدہ پہنچے گا۔

مزید :

اسلام آباد -