2015ء کی کامیابیاں بچوں کے حقوق میں مددگارہوں گی: ملیحہ لودھی

2015ء کی کامیابیاں بچوں کے حقوق میں مددگارہوں گی: ملیحہ لودھی
2015ء کی کامیابیاں بچوں کے حقوق میں مددگارہوں گی: ملیحہ لودھی

  

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ 2015کی کامیابیاں بچوں کے قوق حاصل کرنے میں مددگارثابت ہوں گی۔بچوں کی تعلیم سے متعلق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں یونیسیف کے سربراہ کی جانب سے پاکستان کے کردارکی تعریف کی گئی۔اجلاس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے بھی شرکت کی۔ڈاکٹرملیحہ لودھی کی بطور صدریونیسیف ایگزیکٹیوبورڈمدت اختتام پذیرہوگئی ہے۔ اجلاس سے خطاب میں ملیحہ لودھی نے کہا کہ کئی ممالک میں پناہ گزینوں کے مسائل کی وجہ سے بچے متاثرہورہے ہیں ۔انہوں نے بتایاکہ اس وقت دنیاکی آدھی آبادی نوجوانوں اوربچوں پرمشتمل ہے۔ملیحہ لودھی کے مطابق سال2015میں یونیسیف بورڈ نیاہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

مزید :

انسانی حقوق -