پاکستان سٹاک ایکسچینج کاافتتاح پیرکو ہوگا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کاافتتاح پیرکو ہوگا
پاکستان سٹاک ایکسچینج کاافتتاح پیرکو ہوگا

  

لاہور( این این ائی)پاکستان سٹاک ایکسچینج کاافتتاح پیر کو ہوگا ۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ لاہور سٹاک ایکسچینج کے ٹریڈنگ رائٹ انٹائٹل سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شامل کرلیا گیا ہے۔چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کا کہنا ہے کہ 11 جنوری سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا آغاز کردیا جائیگا، سٹاک مارکیٹوں کے ادغام سے مارکیٹ مستحکم ہوگی اور ٹریڈنگ کا حجم بڑھے گا۔

مزید :

بزنس -