پاکستان موجودہ حالات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان پل کا کردار ادا کرے :مسرت شاہین

پاکستان موجودہ حالات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان پل کا کردار ادا کرے ...
پاکستان موجودہ حالات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان پل کا کردار ادا کرے :مسرت شاہین

  

لاہور( این این آئی)اداکارہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے تمام مکتبہ فکر کے علماء کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہونا چاہیے ،پاکستان انتظار کرنے کی بجائے سعودی عرب اور ایران کے درمیان فوری ثالث کر کردار ادا کرے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسرت شاہین نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی سے پیدا ہونے والے حالات کا اثر یقینی طور پر ہمارے ملک پر بھی پڑے گا اس لئے حکومت کو انتظار کرنے کی بجائے فوری کردار ادا کرنا چاہیے ۔پاکستان دونوں اسلامی ممالک کے درمیان پل کا کردار اد اکر سکتا ہے ۔

مزید :

لاہور -