محمد عامر کے بعد محمد آصف اور سلمان بٹ کی بھی کرکٹ میں واپسی

محمد عامر کے بعد محمد آصف اور سلمان بٹ کی بھی کرکٹ میں واپسی
محمد عامر کے بعد محمد آصف اور سلمان بٹ کی بھی کرکٹ میں واپسی

  

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسن میں سزایافتہ محمد آصف اور سلمان بٹ کی پانچ سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق محمد عامر کے بعد سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ سلمان بٹ اور محمد آصف کی بھی کرکٹ میں واپسی ہوگئی ہے۔ دونوں کھلاڑی آئی سی سی کی طرف سے پابندی کے بعد نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ میں واپس آئے ہیں۔ محمد آصف اور سلمان بٹ قومی کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا کی نمائندگی کررہے ہیں ۔قومی ٹورنامنٹ میں محمد آصف اور سلمان بٹ واپڈا کی نمائندگی کررہے ہیں۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -