پاکستان میں خواتین کی طلاق کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں خواتین کی طلاق کی شرح میں اضافہ
پاکستان میں خواتین کی طلاق کی شرح میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں مصالحاتی کونسلوں کے نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کی طلاق کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ بچے حوالگی کے مقدمات میں بھی 23 فیصد سے 37 فیصد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہر گزرتے دن کے ساتھ خواتین میں طلاق اور خلع لینے کے مقدمات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماتحت عدالتوں میں سینکڑوں مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ ہزار ہا بچے حوالگی کے عمل سے گزر رہے ہیں کئی بچے ذہنی خلفشار کا بھی شکار ہیں۔

مزید :

انسانی حقوق -