شادی کی تقریب میں فائرنگ، دولہا اور اس کے بھائی سمیت8افراد کیخلاف مقدمہ

شادی کی تقریب میں فائرنگ، دولہا اور اس کے بھائی سمیت8افراد کیخلاف مقدمہ
شادی کی تقریب میں فائرنگ، دولہا اور اس کے بھائی سمیت8افراد کیخلاف مقدمہ

  

سرگود ھا(صباح نیوز)سرگود ھا میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں دولہا اور اس کے بھائی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گنجان آباد علاقہ محمد ی کالونی میں شادی کی ایک تقریب میں بارات کے ہمراہ جانے والے افراد نے ہوائی فائرنگ کی جس پر پولیس نے دولہا اور اس کے بھائی سمیت 8 افراد پر مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

سرگودھا -