A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ریلوے پْل پر موٹر سائیکل سلپ،2 نوجوان جاں بحق

ریلوے پْل پر موٹر سائیکل سلپ،2 نوجوان جاں بحق

Jan 10, 2016 | 13:47:PM

بنظر آباد(آئی این پی )نواب شاہ میں ریلوے کے بالائی پْل پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق ریلوے کے بالائی پل سے اترتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے سے دو نوجوان 13 سالہ ہدایت اللہ بروہی اور 17 سالہ ثاقب بروہی شدید زخمی ہوگئے جنہیں پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کیاجارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑگئے۔یاد رہے کہ نواب شاہ میں درجنوں نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے جاں بحق ہوچکے ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے اس کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں