” کیا آپکے پاس بم ہے؟“،ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی میں مسلمان خاتون سے بدتمیزی، ہال سے باہر نکال دیا گیا

” کیا آپکے پاس بم ہے؟“،ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی میں مسلمان خاتون سے ...
” کیا آپکے پاس بم ہے؟“،ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی میں مسلمان خاتون سے بدتمیزی، ہال سے باہر نکال دیا گیا

  

جنوبی کیرولینا (ویب ڈیسک) جنوبی کیرولینا میں امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں مسلم خاتون سے بدتمیزی کی گئی جس سے ریلی میں بدنظمی پیدا ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق 56 سالہ مسلم امریکی خاتون کو ٹرمپ کی ریلی سے باہر نکال دیا گیا۔ سکیورٹی گارڈ نے ساو¿تھ کیرولینا کے ہال سے خاتون کو زبردستی باہر نکالا۔ روز حامد کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی ریلی میں خاموش احتجاج کرنے کیلئے شریک ہونا چاہتی تھی اور شرٹ پر صرف ایک تحریر لکھی تھی۔ ٹرمپ کے حامیوں نے پوچھا کیا آپکے پاس بم ہے؟ خاتون نے بتایاکہ اس کے شوہر کو بھی ریلی سے باہر نکلوادیاگیا۔ 

مزید :

بین الاقوامی -