داعش نے 80 عراقی شہریوں کو قتل کردیا

داعش نے 80 عراقی شہریوں کو قتل کردیا
داعش نے 80 عراقی شہریوں کو قتل کردیا

  

بغداد (اے پی پی) عراق کے صوبہ نینوا میں شدت پسند تنظیم داعش نے 80 عراقی شہریوں کو قتل کردیا۔ عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز داعش کے فائرنگ سکواڈ نے غزلانی ملٹری بیس کے قریب عراقی فوج اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کے الزام میں 80 شہریوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ شمالی اور مغربی عراق کے علاقوں میں داعش نے اپنی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -