وزیر اعلیٰ شہباز شریف کاپنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کا دورہ ،جدید سہولتوں کی تعریف

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کاپنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کا دورہ ،جدید سہولتوں کی ...
وزیر اعلیٰ شہباز شریف کاپنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کا دورہ ،جدید سہولتوں کی تعریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کا دورہ کیا ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کا دورہ کے موقع پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے یہاں میسر جدید سہولتوں کی تعریف بھی کی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب میں جنوبی ایشیاءکی سب سے بڑی فرانزک لیبارٹری بنائی گئی ہے ،ہتھیاروں کی شناخت کا نظام بھی جدید نوعیت کا ہے ۔

مزید :

لاہور -