اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا

  

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے دو فلسطینیوں کو ہلاک کیا ۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ دونوں حملہ آور چاقوں کے ذریعے فوجیوں کو نشانہ بنا رہے تھے تاہم موقع پر موجود ایک ٹیکسی ڈرائیور کا کہنا تھا کہ فوج نے گاڑی سے اترنے سے قبل ہی دونوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ 

مزید :

بین الاقوامی -