پرویز خٹک کی وہ خواہش جو وفاقی حکومت نے فوراًپوری کرنے کی حامی بھر لی لیکن اس کے بعد کیا ہوا؟جان کر آپ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر شدید غصہ آئے گا

پرویز خٹک کی وہ خواہش جو وفاقی حکومت نے فوراًپوری کرنے کی حامی بھر لی لیکن اس ...
پرویز خٹک کی وہ خواہش جو وفاقی حکومت نے فوراًپوری کرنے کی حامی بھر لی لیکن اس کے بعد کیا ہوا؟جان کر آپ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پر شدید غصہ آئے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پلاننگ کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی اجازت کے باوجود ایک سال سے خیبر پختونخواہ حکومت نے پشاور میں میٹرو بس منصوبے کا ابتدائی ڈرافٹ(پی سی ون) جمع نہیں کروایا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہاہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے پشاور میں میٹرو بس منصوبے کے لیے ایک سال قبل خودپشاور کے لئے میٹڑوبس کی تعمیر کی خواہش کا اظہار کیاتھا اوروفاقی حکومت نے انہیں فوری طور پر اس کی اجازت بھی دے دی تھی لیکن اب ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے کا پی سی ون بھی جمع نہیں کروایا گیا ۔

مزید :

اسلام آباد -