’اب یہ کام مزید نہیں چلے گا‘ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے تشویشناک خبرآگئی، حکومت نے واضح اعلان کردیا

’اب یہ کام مزید نہیں چلے گا‘ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے تشویشناک ...
’اب یہ کام مزید نہیں چلے گا‘ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے لئے تشویشناک خبرآگئی، حکومت نے واضح اعلان کردیا

  

جدہ (بیورورپورٹ) سعودی وزارت محنت نے کہا ہے کہ نطاقات 3 منصوبے سے فرضی سعود ائزیشن میں کمی ہوگی وہ ادارے اور کمپنیاں جو اپنے کاغذات میں سعودی کارکن ظاہر کرکے وزارت کو گمراہ کرتے ہیں نطاقات کے تیسرے مرحلے کے مکمل نفاذ سے ایسا نہیں کر سکیں گے۔

وزارت کے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مزید کہا کہ نطاقات 3 پروگرام میں اس بات کی یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ ادارے سعودی کارکنوں کو انکی تنخواہوں اور دیگر حقوق کی ادائیگی بینکوں کے ذریعے کریں جس سے یہ ناممکن ہو جائے گا کہ ادارے فرضی سعودائزیشن ظاہر کر سکیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نطاقات سے 3 منصوبے کا اجراء امسال کیا گیا ہے جس کے مثبت نتائج بر آمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -