کینیڈا کے ملوس رانک نے راجر فیڈرر کوشکست دے کر برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

کینیڈا کے ملوس رانک نے راجر فیڈرر کوشکست دے کر برسبین انٹرنیشنل ٹینس ...
کینیڈا کے ملوس رانک نے راجر فیڈرر کوشکست دے کر برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

  

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے ملوس رانک نے ٹاپ سیڈر راجر فیڈرر کوشکست دے کر برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

برسبین میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں فورتھ سیڈ کینیڈا کے ملوس رانک نے ٹاپ سیڈ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈررکو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور فائنل اپنے نام کیا۔ان کی جیت کا سکور 6-4 اور 6-4 رہا۔ یاد رہے کہ رانک کے کیریئر کا یہ  9 واں ٹائٹل ہے۔

مزید :

کھیل -