پاکستانی کی عسکری اور سیاسی قیادت جلد سعودی عرب کا دورہ کرے گی.

پاکستانی کی عسکری اور سیاسی قیادت جلد سعودی عرب کا دورہ کرے گی.
پاکستانی کی عسکری اور سیاسی قیادت جلد سعودی عرب کا دورہ کرے گی.

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے دورہ کے بعد  پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت جلدسعودی عرب کا دورہ کرے گی جس میں دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت اپنے دورہ سعودی عرب کے دوان دہشت گردی کے خلاف 34ملکی اتحاد کے حوالے بات چیت کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق رواں سال دونوں ممالک کی افواج کی مشترکہ مشقیں پاکستان میں ہونگی جس میں سعودی افواج کے جوانوں کو تربیت دی جائے گی ۔

مزید :

اسلام آباد -