گلوکار سجاد بری کا غزلوں پر مشتمل آڈیوالبم ریکارڈ

گلوکار سجاد بری کا غزلوں پر مشتمل آڈیوالبم ریکارڈ
 گلوکار سجاد بری کا غزلوں پر مشتمل آڈیوالبم ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکار سجاد بری نے غزلوں پر مشتمل اپنا آڈیوالبم ریکارڈ کرلیا ہے، یہ غزلیں سجاد حیدر شاہ کے مجموعہ کلام ’’ زیر زباں‘‘ سے منتخب کی گئی ہیں، ان غزلوں کی کمپوزیشن بھی گلوکارسجاد بری نے خود کی ہے البم کا نام ’’ آؤ اب پھر سے پیار کرتے ہیں‘‘ رکھا گیا ہے ، ان کے صاحبزادے محسن بری کا گایا ہوا ایک خوبصورت گیت ’’ مسکرادو ذرا‘‘ بھی اس البم میں شامل ہے جسے شبیر حسین نے لکھا اور اس کی موسیقی بھی انہوں نے ہی ترتیب دی ہے۔

مزید :

کلچر -