پاکستان کیلئے کچھ کرناچاہتاتھا،خوشی ہے 10ہزاررنزکے قریب ہوں:یونس خان

پاکستان کیلئے کچھ کرناچاہتاتھا،خوشی ہے 10ہزاررنزکے قریب ہوں:یونس خان

  

ایڈیلیڈ(اے این این)قومی کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز یونس خان نے کہا ہے میں پاکستان کے لیے ہمیشہ سے کچھ کرناچاہتاتھا،مجھے خوشی ہے کہ 10ہزاررنزمکمل کرنے کے قریب ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے کئی بارقومی ٹیم کی قیادت چھوڑی،لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں دوبارہ کپتانی نہیں کرناچاہتا۔

دورہ آسڑیلیا میں پاکستان ٹیم تھکاوٹ کا شکار رہی ہے کیونکہ کھلاڑی مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -