پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے قومی ٹیم کے اعزاز میں استقبالی

پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے قومی ٹیم کے اعزاز میں استقبالی

  

ہ

ایڈیلیڈ( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں قومی ٹیم تھکاوٹ کا شکار رہی۔ایڈیلیڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے دی گئی استقبالیہ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے مزید کہا کہ ٹیم مسلسل کرکٹ کھیل رہی ہے جس کی وجہ سے کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار ہیں۔تقریب میں موجود پاکستانی شائقین سابق کپتان سے ملاقات پر بہت خوش تھے اور انہوں نے یونس خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -