شہر یار خان اور نجم سیٹھی کا محمد عرفان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہر یار خان اور نجم سیٹھی کا محمد عرفان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان، پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آٖفیسر سبحان احمد نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -