نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 17 جنوری سے شروع ہوگا

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ 17 جنوری سے شروع ہوگا

  

کراچی(اے پی پی) پہلانیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ آل پاکستا ن فٹ بال ٹورنامنٹ 17 جنوری سے پی ٹی فٹ بال اسٹیڈیم بے نظیر بھٹو سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگا۔ یہ اعلا ن نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے کیا ہے ٹورنامنٹ کی تفصیلات 15 جنوری کو ایک پریس کانفرنش میں بیان کی جائینگی دریں اثنا ٹورنامنٹ کے شاندار انعقاد کے لئے کے پی ٹی کے مینجراسپورٹس کرنل بصیر عالم نے نیشنل بینک کو اپنی اور کے پی ٹی کی جانب سے بھر پورتعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گی ہیں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -