پاکستانی وویمن ٹیم پہلی بار رگبی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیلے گی

پاکستانی وویمن ٹیم پہلی بار رگبی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیلے گی

  

اسلام آباد(اے این این)پاکستان کی وویمن ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار رگبی کے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی،قومی ٹیم آئندہ ماہ ایشین رگبی وویمن سیونز ٹرافی میں شرکت کرئے گی ۔تفصیلات کے مطابق رگبی کے انٹرنیشنل مقابلوں میں بھی پاکستان کی خواتین پلیئرز کمر کسنے کو تیار ہیں، پاکستان کی وویمن ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار رگبی کے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی ،ٹیم آئندہ ماہ ایشین رگبی وویمن سیونز ٹرافی میں شرکت کرئے گی ،دو روزہ ایونٹ 17فروری سے لاوس میں شروع ہو گا ،ٹورنامنٹ میں بھارت، تھائی لینڈ، لاوس، چین ، ہانگ کانگ ، قازقستان سمیت دیگر ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -