پیرس پولیس نے کم کارڈیشن سے ڈکیتی کرنے والے 16مشتبہ ملزمان کو گرفتا رکر لیا

پیرس پولیس نے کم کارڈیشن سے ڈکیتی کرنے والے 16مشتبہ ملزمان کو گرفتا رکر لیا
پیرس پولیس نے کم کارڈیشن سے ڈکیتی کرنے والے 16مشتبہ ملزمان کو گرفتا رکر لیا

  

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیرس پولیس نے اداکارہ کم کارڈیشن سے  ڈکیتی کرنے والے 16مشتبہ ملزمان کو گرفتا رکر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پیرس پولیس نے تمام ملزمان کو آج چھاپوں کے دوران گرفتار کیاہے جن سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں حملہ آوروں نے پیرس میں کم کارڈیشن کےہوٹل کے کمر ے میں گھس کر اداکارہ کو رسیوں سے باندھ کر گھر کا سفایا کر دیا تھا اور 90لاکھ ڈالر کے زیورات لے کر فرار ہو گئے تھے ۔

مزید :

تفریح -