رائے توحید احمد خاں عوام لیگ میں شامل

رائے توحید احمد خاں عوام لیگ میں شامل

  

لاہور(جنرل رپورٹر) سابق امید وار صوبائی اسمبلی آل پاکستان مسلم لیگ رائے توحید احمد خاں عوام لیگ میں شامل۔ چیئر مین عوام لیگ ریاض فتیانہ سابق ایم این اے کی رائے ہاؤس آمد پر بڑی تعداد میں کارکنوں اہل علاقہ و معززین علاقہ کی شرکت۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین عوام لیگ کا کہنا تھا کہ کمالیہ کی عوام کی بے لوث خدمت کی علاقہ بھر میں ترقیانی کاموں کا جال بچھایا۔سابق امید وار صوبائی اسمبلی رائے توحید احمد خاں کی شمولیت ہماری خدمات کا اعتراف ہے انشااﷲ 2018 کے الیکشن میں بڑا سرپرائیز دے گی۔ سابق تحصیل ناظم چوہدری محمود الحسن جٹ ارشد انصاری منظور انصاری و دیگر کی شرکت۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -