صوبہ بھر کانفرنسز، سیمینارز اور خصوصی لیکچرز کا اہتمام ہوگا، نوازش علی

صوبہ بھر کانفرنسز، سیمینارز اور خصوصی لیکچرز کا اہتمام ہوگا، نوازش علی

  

لاہور(خبر نگار خصوصی) روادارانہ فلاحی معاشرے کی تشکیل ، انتہا پسندی کے خاتمہ ، بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور بین المسالک رواداری کے قیام کے لیے صوبائی سطح پر سیکرٹری اوقاف نوازش علی اور ڈائریکٹر جنرل اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے محکمہ اوقاف ومذہبی امور کی طرف سے ایک جامع حکمت عملی وضع کرلی ہے ، جس کے مطابق صوبہ بھر میں کانفرنسز، سیمینارز اور خصوصی لیکچرز کا اہتمام ہوگا۔ اس سلسلے میں سیرتِ طیبہ ﷺ اور اسلامی تعلیمات سے راہنمائی کے لیے خصوصی ورکشاپ اور صوفیاء کی تعلیمات کے ابلاغ کے لیے تصوف سیمینارز وغیرہ بطور خاص قابل ذکر ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -