طالبعلم کا اعزاز

طالبعلم کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( پ ر ) سپیشل ایجوکیشن بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2017 میں عنایت فاؤنڈیشن اکیڈمی فار ڈیف فیروز پور روڈ کے طالبعلم محمد حامد نے 506 نمبر لے کر بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ محمد طیب احمد نے 502نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ باقی تمام طلبہ نے بھی 85فیصد نمبروں کیساتھ نمایاں کامیابی حاصل کی ۔