جوہانسبرگ: ڈی جے بلیک کافی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)دنیا کے مشہور ترین ڈی جے بلیک کافی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا،تفصیلات کے مطابق ڈے جے بلیک کافی اپنی گاڑی پر جارہے تھے کہ ڈاکوؤں نے گاڑی روک کر شیشہ نیچے کرنے کا کہا اور ایسا نہ کرنے پر ہتھوڑے کی مدد سے ان کی گاڑی کا شیشہ توڑ کرمیری گھڑی لے لی اورمزید پیسوں کی بھی ڈیمانڈ کرتے رہے،لیکن گھڑی ہی لے کر فرار ہو گئے،اپنے ٹویٹر پیغام میں ڈی جے بلیک کافی نے کہا کہ شکر ہے میں مزید نقصان سے بچ گیا ہوں۔