حکومت نے کھاد پر دی گئی 500روپے سبسڈی ختم کردی

حکومت نے کھاد پر دی گئی 500روپے سبسڈی ختم کردی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے کھاد پر دی گئی500روپے امدادی قیمت ختم کردی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے کھاد پر دی گئی امدادی قیمت ختم کردی ہے،وزیر اعظم نے کسان پیکج کا اعلان کرتے ہوئے یوریا کھاد پر فی بوری 500روپے سبسڈی دینے کا اعلان کیا تھا،اب کھاد ایک بار پھر مہنگی ہوجائے گی،کسانوں کو کھاد ایک بار پھر مہنگے داموں ملے گی۔

سبسڈی ختم

مزید :

علاقائی -