تین ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

تین ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ڈ ی آئی جی آپریشزنے تین ایس ایچ اوز کے تبا د لے کے احکامات جا ر ی کر د ئیے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ انسپکٹر ظہیر این با بر کو ایس ایچ او سول لا ئن جبکہ ایس ایچ او سول لا ئن ر ضوان قادر کو ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ جبکہ سب انسپکٹر عدا ن شیخ کو ایس ایچ او یکی گیٹ تعینا ت کردیا گیا ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ تما م ایس ایچ او ایس ایس پی آپریشز منتظر مہدی کے خا ص ہیں جنہیں من پسند تھا نوں میں تعینا ت کیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -