مغل پورہ پولیس نے سجاد ڈکیت گینگ کے 2ملزمان کو گرفتارکرلیا

مغل پورہ پولیس نے سجاد ڈکیت گینگ کے 2ملزمان کو گرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)مغل پورہ پولیس کی کارروائی، سجاد ڈکیت گینگ کے 2ملزمان گرفتار۔ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موبائل فونز,موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمدکر لیا ہے ۔ گرفتا ر ملزما ن میں سجاد حیدر اور سرفراز شامل ہیں۔دوران تفتیش ملزمان دس وارداتوں کا ا نکشاف کر چکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -